تاجر کو بھتہ کی پرچی موصول ہونے پر تحریک طالبان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

تاجر کو بھتہ کی پرچی موصول ہونے پر تحریک طالبان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

  

لاہور(وقائع نگار) اسلا م پورہ کے علاقہ میں تاجر کو بھتہ کی پرچی موصول ہونے پر تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق دو روز قبل اسلام پورہ بازار کے تاجر مدثر جو بھتہ کی پرچی موصول ہوئی تھی جس میں 10لاکھ روپے کا بھتہ مانگا گیا تھا۔گزشتہ روز اسلام پورہ تھانہ میں واقعہ کا مقدمہ تحریک طالبان کے خلاف درج کر لیا گیا۔

مزید :

علاقائی -