دوشیزہ نے خودکشی کر لی

دوشیزہ نے خودکشی کر لی

  

سمبڑیال (نمائندہ پاکستان)گھریلو ناچاکی پر18 سالہ دوشیزہ نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بتایاگیا ہے کہ تھانہ سمبڑیال کے موضع امریک پورہ کی رہائشی تقریباً18 سالہ طیبہ نے گھریلوحالات سے دلبرداشتہ ہو کر مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی سے منہ موڑ لیا۔

مزید :

علاقائی -