نجی بینک میں واردات کر نے والے 4 افغانی ڈاکوؤں کا سر اغ نہ مل سکا

نجی بینک میں واردات کر نے والے 4 افغانی ڈاکوؤں کا سر اغ نہ مل سکا

  

لاہور (وقائع نگار )قلعہ گو جر سنگھ نجی بینک میں واردات کر نے والے 4 افغانی ڈاکوؤں کا تا حال کوئی سر اغ نہ مل سکا ہے۔ ایس پی سی آئی اے نے بتایا کہ ملزمان کے خاکے تیار کر لئے گئے ہیں اور انکے ساتھ فرار ہو نے والے سیکیورٹی گارڈ شعیب کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔

مزید :

علاقائی -