نصیر آباد ، 22سالہ لڑکی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی

نصیر آباد ، 22سالہ لڑکی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی

  

لاہور(وقائع نگار) نصیر آباد کے علاقہ میں 22سالہ لڑکی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی ،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے ۔پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقہ مکہ کالونی میں 22سالہ لڑکی ریلوے کی پٹریوں کو پار کر رہی تھی کہ ٹرین کی زد میں آ گئی اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفیہ کی لاش کو شناخت نہ ہونے پر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -