پنچائیت میں جھگڑا ، ڈنڈے سوٹے مار کر ایک شخص کو قتل کر دیا

پنچائیت میں جھگڑا ، ڈنڈے سوٹے مار کر ایک شخص کو قتل کر دیا

  

گجرات (بیورورپورٹ) ٹی ایم اے یونین کے سابق صدرفراست حسین ڈار کے پھوپھی زاد بھائی کو پھالیہ میں ڈنڈے سوٹے مار کر قتل کر دیا گیا مقتول ایک پنچائیت میں گیا ہو اتھا جہاں اچانک جھگڑا ہو گیا پولیس نے قاتلوں کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار جا رہے ہیں مختلف مکاتب فکر کی شخصیات نے فراست حسین ڈار سے انکے قریبی عزیز کے قتل پر افسوس کا اظہار اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے ۔

مزید :

علاقائی -