کھڈیاں خاص:ایس ایچ اوتھانہ کھڈیاں تعیناتی کے36 گھنٹے بعدمعطل

کھڈیاں خاص:ایس ایچ اوتھانہ کھڈیاں تعیناتی کے36 گھنٹے بعدمعطل

  

کھڈیاں خاص(نمائندہ خصوصی)ایس ایچ اوتھانہ کھڈیاں ملک کفایت اللہ تعیناتی کے36 گھنٹے بعدمعطل ۔ڈی پی اوقصورسیدعلی ناصررضوی نے آرپی اوشیخوپورہ رینج کے حکم پردویوم قبل تھانہ کھڈیاں میں تعینات ہونے والے ایسایچ اوملک کفایت اللہ کو36 گھنٹے بعدہی معطل کرکے پولیس لائن قصورحاضرہونے کاحکم دیاہے۔تاحال نئے ایس ایچ اوکی تعیناتی کے احکامات جاری نہیں ہوئے۔واضع رہے کہ تین یوقبل ڈی پی اوقصورنے ایک سال اورآٹھ ماہ سے تھانہ کھڈیاں میں تعینات ایس ایچ اوچوہدری محمداشرف انسپکٹرکومعطل لائن حاضرکردیااورملک کفایت اللہ کوبطورایس ایچ اوتھانہ کھڈیاں تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔

مزید :

علاقائی -