ڈسکہ: گھریلو ناچاقی پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی ختم کر لی

ڈسکہ: گھریلو ناچاقی پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی ختم کر لی

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)گھریلو ناچاقی پرخاتون نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کاخاتمہ کرلیا موضع گوپی پور کی خاتون (ش) کا اکثر اوقات اپنے گھروالوں کیساتھ لڑائی جھگڑا رہتاتھاگزشتہ روز اس کاگھروالوں کیساتھ جھگڑا ہواتوا س نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں جس کوطبی امدادکیلئے مقامی ہسپتال لایاگیاجہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکی اور دم توڑگئی ۔

مزید :

علاقائی -