حافظ آباد، نوجوان کی نعش برآمد

حافظ آباد، نوجوان کی نعش برآمد

  

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حافظ آباد کے ریلوے گودام کے قریب نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد۔پولیس نے نعش کو قبضہ میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا۔ متوفی مٹی رنگ کے کپڑے اور کالا کوٹ پہنے ہوئے ہے۔ عمر 26/27سال بتائی جاتی ہے۔ تاحال نعش کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی نشئی معلوم ہوتا ہے۔

مزید :

علاقائی -