ڈسکہ: 7 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، داؤ پر لگی رقم برآمد

ڈسکہ: 7 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، داؤ پر لگی رقم برآمد

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) تاش جواء کھیلتے سات ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار داؤ پر لگی رقم برآمد تھانہ ستراہ پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ موضع سرانوالی میں ملزمان امتیاز‘صادق اور عبدالستار وغیرہ سات کس تاش جواء کھیل رہے ہیں پولیس نے چھاپہ مارکر ساتوں ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے داؤ پرلگی رقم 1570روپے برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

مزید :

علاقائی -