قصور:گھریلو ناچاقی پر ایک شخص نے فائرمار کر خودکشی کرلی
قصور(بیورورپورٹ) کھڈیاں کے نواح جاگو والا میں گھریلو ناچاقی پر ایک شخص کی اپنے آپ کو فائر مار کر خود کشی کی کوشش ،تفصیلات کے مطابق بنیا مین کا اپنے اہل خانہ کے ساتھ اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا وقوعہ کے روز اس نے اپنے آپ کو فائر مار کر شدید زخمی کر ڈالا جسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کر لی ہے ۔