تتلے عالی اور گر دو نواح میں منشیات فروشی کا دھندہ عر وج پہنچ گیا

تتلے عالی اور گر دو نواح میں منشیات فروشی کا دھندہ عر وج پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تتلے عالی (نامہ نگار) تتلے عالی گر دو نواح منشیات فروشی کا دھندہ عر وج پر نو جوان نسل تبا ہی کے دہا نے پراعلیٰ احکام نے آ نکھیں بند کر لی والدین سرا پا احتجاج ،منشیات فروش با اثر پو لیس بے بس تفصیلات کے مطابق تتلے عالی گر دو نواح مر الیوا لہ،بھا کر انوالی،ماڑی خو رد ،مجو چک ،ہر دواودھے ،بیگ پور میں سر عام منشیات فروخت منشیات فروشوں نے جگہ جگہ ڈیرئے لگا رکھے ہیں جو نو جوان نسل کی رگہوں میں زہر گھول رہے ہیں والدین پر یشان پو لیس کار وائی کر نے سے گریزاں معزذین اہل علا قہ نے ڈی سی اوگو جرانوالہ،کمشنر گو جرانوالہ،اے سی نو شہرہ ور کاں ،اورسی پی او گو جرانوالہ سے پر زور مطا لبہ کیا کہ منشیار فروشوں کو فوری گر فتار کر کے کھڑی سے کھڑی سزا دی جا ئے ۔

مزید :

علاقائی -