حج2017ء میں 20فیصد کٹوتی ختم ہونے کا امکان

حج2017ء میں 20فیصد کٹوتی ختم ہونے کا امکان

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2017ء میں 20فیصد کٹوتی ختم ہونے کا امکان ،جدہ سے مکہ اور مکہ سے مدینہ ریلوے ٹریک بھی حج2017ء سے پہلے مکمل کیے جانے کا امکان ہے،حرم کی توسیع بھی حج2016ء کے بعد مکمل ہو جائے گی 2012ء میں کم کیا گیا 20فیصد حج کوٹہ نہ صرف بحال کر دیا جائے گا بلکہ ملکی آبادیوں کے تناسب سے حج کوٹہ بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -