شمور کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل میں ٹکر سے 2افراد جاں بحق ٗخاتون زخمی

شمور کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل میں ٹکر سے 2افراد جاں بحق ٗخاتون زخمی

  

کشمور(این این آئی)کشمور کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل میں ٹکر سے 2افراد جاں بحق ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق کندھ کوٹ کے قریب ملیرویگن اسٹاپ پر ٹرک اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکراگئی۔حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جھنڈو خان اور ربنواز سبزوئی موقع پر ہی جاں بحق ٗ ایک خاتون زخمی ہو گئی، ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا،جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمی خاتون کو سول ہسپتال پہنچادیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -