عوام کے سامنے رونے والی عالمی شخصیات میں جارج ڈبلیو بش پہلے نمبر

عوام کے سامنے رونے والی عالمی شخصیات میں جارج ڈبلیو بش پہلے نمبر
 عوام کے سامنے رونے والی عالمی شخصیات میں جارج ڈبلیو بش پہلے نمبر

  

لاہور (خصوصی رپورٹ) عوام کے سامنے رونے والی عالمی شخصیات میں سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پہلے، موجودہ امریکی صدر باراک اوباما دوسرے اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ دیگر شخصیات میں شمالی کوریا کے صدر کم جونگ، کنیڈین وزیراعظم جسٹن نروڈو، اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویور لسکونی، میانمار کی جمہوری رہنما آنگ سان سوکی اور ارجنٹائن کی کرسٹینا فارنانڈس شامل ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -