عمران خان کا دورہ بٹگرام موسم کی خرابی کے باعث ملتوی

عمران خان کا دورہ بٹگرام موسم کی خرابی کے باعث ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹگرام(آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا دورہ بٹگرام موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اتوار کو بٹگرام کا دورہ کرکے مائیکرو ڈیمز کا افتتاح کرنا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کا یہ دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا

مزید :

صفحہ اول -