قائم علی شاہ کے بعد مولا بخش چانڈیو بھی لڑکھڑا گئے

قائم علی شاہ کے بعد مولا بخش چانڈیو بھی لڑکھڑا گئے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بڑے سائیں تو بڑے سائیں چھوٹے سائیں سبحان اللہ قائم علی شاہ کے بعد مولا بخش چانڈیو بھی لڑکھڑانے لگے۔آرٹس کونسل کی تقریب میں چانڈیو کے قدم ڈگمگائے تو ساتھیوں نے سہارا دیااور بڑی مشکل سے گرتے گرتے بچے۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -