شہباز شریف کا وفاقی وزیرکامران مائیکل کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا وفاقی وزیرکامران مائیکل کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل کی والدہ کے انتقال پر دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے۔وزیر اعلیٰ محمد شہبازشریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں والدہ کے انتقال پر وفاقی وزیر کامرا ن مائیکل سے ہمددری اوراظہار تعزیت کیاہے۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -