ایس او ایس ویلج کی تقریب میں بے سہارا بچوں کے ذکر پر گورنر آبدیدہ، فلاحی ادارہ بنانے کی خواہش کا اظہار

ایس او ایس ویلج کی تقریب میں بے سہارا بچوں کے ذکر پر گورنر آبدیدہ، فلاحی ...

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ایس او ایس ویلج کی تقریب کے دوران تقریر کرتے ہوئے بے سہارا بچوں کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے ۔ انہوں نے کہا کہ میری بھی خواہش ہے کہ میں بھی فلاحی ادارہ بناؤ ں۔ اس مقصد کیلئے ملتان میں فاؤنٹین ہاؤس کے قیام کے لئے کام جاری ہے جس کے لئے شجاع آباد روڈ کے اطراف میں زمین کے حصول کی کوشش کی جارہی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ اول -