عمران خان تیسری شادی نہیں اللّہ اللّہ کریں: شرمیلا فاروقی

عمران خان تیسری شادی نہیں اللّہ اللّہ کریں: شرمیلا فاروقی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ عمران خان کو تیسری شادی کی نہیں بلکہ اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی انگوٹھی کے چرچے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اب عمر کے اس حصے میں داخل ہو چکے ہیں جس میں انہیں اللہ کو زیادہ یاد کرنا چاہیے اور دعا پر یقین رکھتے ہوئے اللہ کی عبادت میں مشغول رہنا چاہیے۔ عمران خان کی عمر اب شادی کرنے کی نہیں ہے بلکہ اللہ اللہ کرنے کی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -