سینٹ میں مونچھوں والے ارکان کی تعداد 55، کلین شیو ممبران 28ہیں

سینٹ میں مونچھوں والے ارکان کی تعداد 55، کلین شیو ممبران 28ہیں
سینٹ میں مونچھوں والے ارکان کی تعداد 55، کلین شیو ممبران 28ہیں

  

اسلام آباد (آن لائن) مونچھیں جو مردوں کا زیور سمجھی جاتی ہیں ایوان بالا میں مونچھوں والے ارکان اسمبلی کی تعداد 55 جبکہ کلین شیو ممبران کی تعداد 28 ہے۔ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی 14 ، 14 ممبران کے ساتھ پہلے آزاد دوسرے عوامی نیشنل پارٹی اور جے یو آئی (ف) بالترتیب تیسرے نمبر پر ہیں ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں مسلم لیگ(ن) مونچھوں کی وجہ سے سب سے زیادہ 113 ارکان رکھتی ہے کلین شیو ممبران کی تعداد 35 ہے دوسرے نمبرپر پیپلزپارٹی کی تعداد 23 اور کلین شیو ممبران کی تعداد 9 ہے تیسرے نمبر پی ٹی آئی ہے جس کے پاس 19 مونچھوں والی شخصیات کلین شیو ممبران 7 ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -