ہچکیوں نے اداکارہ میرا کی ناک میں دم کر دیا

ہچکیوں نے اداکارہ میرا کی ناک میں دم کر دیا
ہچکیوں نے اداکارہ میرا کی ناک میں دم کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن)خو برو اداکارہ میرا کا ہچکی نے ناک میں دم کر دیا۔گزشتہ 48 گھنٹوں سے ہچکی مسلسل جاری ہے۔ ڈاکٹروں کے چیک اپ کے بعد بھی اس میں کمی نہیں آ سکی ہے اداکارہ میرا رواں ہفتے اپنے خصوصی معالج سے علاج کے لئے رابطہ کریں گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اداکارہ جمعہ شام 8 بجے سے مسلسل ہچکی کا سامنا کر رہی ہیں جس کی وجہ سے ان کی نیند اور دیگر شیڈول بھی متاثر ہوا ہے میرا کو قریبی دوستوں نے بتایا ہے کہ یہ ہچکی آپ کو کسی کی یادوں اور محبت کی وجہ سے آ رہی ہے

مزید :

تفریح -