امریکہ میں 36 افراد کو اوپر پہنچانے والا ”بندے مار“ بھارتی ڈاکٹر گرفتار

امریکہ میں 36 افراد کو اوپر پہنچانے والا ”بندے مار“ بھارتی ڈاکٹر گرفتار
امریکہ میں 36 افراد کو اوپر پہنچانے والا ”بندے مار“ بھارتی ڈاکٹر گرفتار

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک) 36 افراد کو ”اوپر“ پہنچانے والے بندے مار بھارتی نڑاد ڈاکٹر کو امریکی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ جارجیا کی کلائٹس کاﺅنٹی پولیس کے مطابق بھارتی نڑاد ڈاکٹر نریندر ناگ ریڈی نے صرف ضرورت سے زائد اور غلط ادویات تجویز کر کے 12 امریکی مریضوں کی جانیں لے لیں۔ دیگر مریض اسکے طریقہ علاج کے ذریعے اپنی زندگیاں گنوا بیٹھے۔ حکام نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ چھاپے مار کر ڈاکٹر نریندر کا کلینک سیل کر دیا۔ امکان ہے کہ اسکا میڈیکل پریکٹس کا لائسنس کینسل کر دیا جائے گا۔ پولیس نے ڈاکٹر نریندر کو ”ڈاکٹر ڈیتھ“ قرار دیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -