پاکستان موومنٹ ورکرزٹرسٹ کے چیئرمین کرنل جمشید احمدترین انتقال کرگئے

پاکستان موومنٹ ورکرزٹرسٹ کے چیئرمین کرنل جمشید احمدترین انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان موومنٹ ورکرزٹرسٹ کے چیئرمین اور نظریہ پاکستان فاﺅنڈیشن کے ٹرسٹی کرنل جمشید احمد ترین انتقال کرگئے ہیں ۔
وہ تحریک پاکستان کے دوران فعال طالبعلم رہنماءاور قائد اعظم کے ساتھی تھے ، وہ سابق وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کے والد تھے ۔ مرحوم کی نمازجنازہ عصر کی نماز کے بعد ایچ بلاک ڈیفنس لاہورکی جامعہ مسجد میں اداکی جائے گی ۔

مزید :

لاہور -