سپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کی تھر میں بچوں کی اموات پر تحریک التواءخلاف ضابطہ قرار دیدی

سپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کی تھر میں بچوں کی اموات پر تحریک التواءخلاف ...
سپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کی تھر میں بچوں کی اموات پر تحریک التواءخلاف ضابطہ قرار دیدی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے تھر میں بچوں کی اموات پر تحریک التواءجمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک التواءکے متن میں کہاگیا ہے کہ تھر میں عذائی قلت سے بیمار بچوں کی ہلاکتوں کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے ۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی امور کے وزیر نثار کھوڑونے تحریک التواءکی مخالفت کر دی جبکہ سپیکر نے تحریک التواءکو خلاف ضابطہ قرار دیدیا ۔

مزید :

کراچی -