سینیٹ نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعدادمیں اضافے کا ترمیمی بل منظور کرلیا

سینیٹ نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعدادمیں اضافے کا ترمیمی بل منظور کرلیا
سینیٹ نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعدادمیں اضافے کا ترمیمی بل منظور کرلیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعدادمیں اضافے کا ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ نے سپریم کورٹ کے ججز میں اضافے کا ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے جس کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 26 کردی جائے گی ۔ بل میں کہا گیا ہے کہ حکومت ججز، ممبر، کونسل، پبلک پراسیکیوٹراور گواہ کے تحفظ کا پروگرام بنائے ۔

مزید :

قومی -