وفاق بتائے خیبر پختونخوا کو375ارب روپے کب دے گا :سراج الحق

وفاق بتائے خیبر پختونخوا کو375ارب روپے کب دے گا :سراج الحق
وفاق بتائے خیبر پختونخوا کو375ارب روپے کب دے گا :سراج الحق

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاق بتائے خیبر پختونخوا کو375ارب روپے کب دے گا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سراج الحق کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کے وسائل پر قبضہ کر رکھا ہے وفاق بتائے خیبر پختونخوا کو375ارب روپے کب دے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت صوبائی حکومت کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہی ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -