سربراہ پاک بحریہ کی ملائیشیا کے وزیر دفاع سے ملاقات

سربراہ پاک بحریہ کی ملائیشیا کے وزیر دفاع سے ملاقات
سربراہ پاک بحریہ کی ملائیشیا کے وزیر دفاع سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ذکا اللہ نے ملائیشیا کے وزیر دفاع اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور باہمی دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سر براہ پاکہ بحریہ نے رائل ملایشین نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیاجہاں انہیں اعزازی سلامی پیش کی گئی ۔اس موقع پر ایڈ مرل ذکا اللہ نے ملائیشیا کے وزیر دفاع اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کی بحری افواج میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید :

کراچی -