پٹھان کوٹ حملہ:مسعود اظہر سمیت 20افراد کی حوالگی کیلئے بھارت نے ڈوزیئر تیار کر لیا

پٹھان کوٹ حملہ:مسعود اظہر سمیت 20افراد کی حوالگی کیلئے بھارت نے ڈوزیئر تیار ...
پٹھان کوٹ حملہ:مسعود اظہر سمیت 20افراد کی حوالگی کیلئے بھارت نے ڈوزیئر تیار کر لیا

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پٹھان کوٹ حملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر سمیت 20افراد کی حوالگی کیلئے بھارت نے ڈوزیئر تیار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ڈوزیئر 70صفحات پر مشتمل ہے۔ ذرائع کا اس بارے میں کہنا ہے کہ بھارت نے ابھی تک اپنی تحقیقات پوری نہیں کی اور پاکستان پر دباو ڈال رہا ہے۔ بھارت کی طرف سے فراہم کردہ شواہد بھی ناکافی ہیں ۔

مزید :

قومی -