رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی،چھ ملزمان گرفتا ر ،اسلحہ برآمد

رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی،چھ ملزمان گرفتا ر ،اسلحہ برآمد
رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی،چھ ملزمان گرفتا ر ،اسلحہ برآمد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے چھ ملزمان کو حراست میں لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز کا کہناتھاکہ رینجرز اہلکاروں نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران چھ ملزمان کو حراست میں لیاہے جن میں گینگ وار کے کارندوں سمیت ٹارگٹ کلرز بھی شامل ہیں ۔ترجمان رینجرز کا کہناتھا کہ کارروائی کے دوران ملزمان سے بھارتی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیاہے ،گرفتار ٹارگٹ کلر ز کا تعلق عسکری ونگ سے ہے ۔

مزید :

کراچی -