اقراءالنور سکول/کالج‘ الفلاح ٹاﺅن‘کے طلباءکانظریہ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلے لاہور کا مطالعاتی دورہ

اقراءالنور سکول/کالج‘ الفلاح ٹاﺅن‘کے طلباءکانظریہ پاکستان ٹرسٹ کے ...
اقراءالنور سکول/کالج‘ الفلاح ٹاﺅن‘کے طلباءکانظریہ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلے لاہور کا مطالعاتی دورہ

  

لاہور(پ ر) اقراءالنور سکول/کالج‘ الفلاح ٹاﺅن‘ بےدےاں روڈ‘لاہورکے طلبا و طالبات اور اساتذہ کرام نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے کوئےن مےری کالج‘ لاہور‘گورنمنٹ کامرس کالج‘ سبزہ زار‘ لاہور‘ےنگ سکالرز سکول‘ راجباہ روڈ‘ نئی آباد‘لاہور‘گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول‘ غلام غوث والا‘ لاہور‘گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول‘ محمد پورہ‘ رائےونڈ روڈ‘لاہور‘گورنمنٹ مدرستہ البنات ہائی سکول‘ آسٹرےلےا بلڈنگ‘ لاہور‘محترمہ بےنظےر بھٹو شہےد ہائر سےکنڈری سکول‘ بادامی باغ‘لاہورکا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 875 تھی ۔

مزید :

لاہور -