تھیٹر کامیڈی کو فعال بنانے کی ضرورت ہے ،چاند برال

تھیٹر کامیڈی کو فعال بنانے کی ضرورت ہے ،چاند برال
 تھیٹر کامیڈی کو فعال بنانے کی ضرورت ہے ،چاند برال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) معروف کامیڈین چاند برال نے کہا کہ موجودہ حالات میں تھیٹر کامیڈی کو فعال بنانے کی ضرورت ہے اور تھیٹر میں نئے فنکاروں کو پرفارم کرنے کے مواقع دیئے جانے چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی اخبارات میں بھارتی فنکاروں ، فلموں کی پروجیکشن دیکھ کر انہیں سخت افسوس ہوتا ہے۔ چاند برال نے کہا کہ اخبارات مقامی شوز سرگرمیوں کو فروغ دیں ۔

مزید :

کلچر -