قومی ریجنل ون ڈے کپ میں آج تین میچز کھیلے جائینگے

قومی ریجنل ون ڈے کپ میں آج تین میچز کھیلے جائینگے

اسلام آباد (این این آئی)قومی ریجنل ون ڈے کپ میں (آج)بدھ کو تین میچز کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے میچ میں اسلام آبادکا مقابلہ کراچی وائٹس سے ہوگا ٗ دوسرا میچ کراچی بلیو اور راولپنڈی جبکہ تیسرا میچ لاہور وائٹس اور پشاور کے درمیان کھیلا جائیگا۔یاد رہے کہ منگل کو کھیلے جانے والے تمام میچز بارش کی نذر ہوگئے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی