آسٹریلین اوپن؛ جوکووک کی دفاعی مہم کا فاتحانہ آغاز

آسٹریلین اوپن؛ جوکووک کی دفاعی مہم کا فاتحانہ آغاز

میلبورن ( آن لائن ) آسٹریلین اوپن میں نووک جوکووک نے دفاعی مہم کا فاتحانہ آغاز کرلیا جب کہ سرینا ولیمز اور نڈال نے بھی پہلا مرحلہ عبور کرلیا ہے۔ورلڈ نمبر 2 پلیئرز نے اعصاب شکن مقابلے میں اسپینش حریف فرنانڈو ورڈاسکو کے خلاف 6۔1، 7۔6 (7/4) اور6۔2 سے فتح پائی۔ویمنز سنگلز میں سیکنڈ سیڈ سرینا ولیمز نے ابتدائی مرحلہ عبور کرلیا، انھوں نے سوئس حریف بیلینڈا بینسک کو 6۔4 ، 6۔3 سے مات دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی