نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 20 جنوری سے شروع ہو گا

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 20 جنوری سے شروع ہو گا

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 20 سے 24 جنوری تک ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی