گیسٹ ہاؤس میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، تین خواتین اور چار لڑکے گرفتار
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)غالب مارکیٹ پولیس کا گیسٹ ہاؤس میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ ۔ پولیس نے تین خواتین اور چار لڑکے گرفتار کر لئے۔پولیس نے شراب کے نشہ میں ڈانس کرنے والے جوڑوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیاہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ ڈا نس پا رٹی پر چھا پہ سے گرفتا ر ہو نے والے افرا د کے سفا رشی ایک ایس پی بھی میدا ن میں آگئے ہیں جس کی وجہ سے ملزما ن کو تھا نہ میں وی آئی پی پرو ٹو کو ل د یا جا ر ہا ہے ۔ اس حوالے سے پو لیس کا کہنا ہے کہ الزا مات بے بنیا د ہیں ۔