صو با ئی دا ر الحکومت، مختلف مقامات پر شد ید سردی کے با عث 4افرا د جا ں بحق
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) صو با ئی دا ر الحکومت میں مختلف مقامات پر شد ید سردی کے با عث 4افرا د جا ں بحق ہو گئے ۔ پو لیس نے لا شوں کی شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ بھا ٹی گیٹ کے علاقہ سے80سالہ بزر گ کی لا ش د یکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع کی۔ لا ر ی اڈا کے علاقہ سے50سالہ شخص کی لا ش بر آمد ہو ئی ، نو لکھا کے علاقہ سے70سالہ بزر گ کی لا ش کو د یکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع کی جبکہ مزنگ کے علاقہ سے 45سالہ شخص کی لا ش بر آمد ہو ئی ہے ۔ پو لیس کا کہنا تھا کہ مر نے والوں کی شنا خت نہ ہو نے پر لا شیں مردہ خا نہ میں منتقل کردی گئی ہیں ۔ جبکہ مر نے والے سرد ی کی شدت برداشت نہ کر سکے جس کی وجہ سے موت واقع ہو گئی ۔ تما م لا شیں اکڑی ہو ئیں ہیں ۔