آئی جی پنجاب نے 2افسران کی تقرریاں اورتبادلے کردئے

آئی جی پنجاب نے 2افسران کی تقرریاں اورتبادلے کردئے

لاہور(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا نے 02 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈکوارٹرزپنجاب ، لاہور ضیا ء اللہ خان کو ڈی ایس پی مغل پورہ سٹی ٹریفک پولیس کی خالی آسامی پرجبکہ ڈی ایس پی لیگل- I خوشاب ثناء اللہ خان کو ڈی ایس پی لیگل آر پی او آفس سرگودہا کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔

مزید : علاقائی