صو با ئی دا را لحکومت میں مختلف مقامات پر پو لیس کا فلیگ ما ر چ

صو با ئی دا را لحکومت میں مختلف مقامات پر پو لیس کا فلیگ ما ر چ

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) صو با ئی دا را لحکومت میں مختلف مقامات پر پو لیس نے فلیگ ما ر چ کیا ۔ سٹی ڈویژن ، اقبا ل ٹاؤن ڈویژن کے ایس پی سمیت ڈ ی ایس پی ، ایس ایچ اوز ، ڈ ولفن اہلکا رو ں کی بڑ ی تعداد شامل تھی ۔ بتا یا گیا ہے کہ سٹی ڈویژن کے ایس پی سمیت ایس ایچ اوز اور ڈ ی ایس پیزنے اسلا م پو ر ہ سے فلیگ ما ر چ شروع کیا اور شاہدر پر اختتا م کیا جبکہ اقبا ل ٹاؤن ڈویژ ن میں اقبا ل ٹاؤن ، سمن آبا د ، شیرا کو ٹ پر اختتام کیا گیا ۔

مزید : علاقائی