لوڈشیڈنگ کیخلاف ادیب جاودانی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ

لوڈشیڈنگ کیخلاف ادیب جاودانی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ

لاہور(پ ر) پرائیویٹ سکولوں کے مالکان نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی ادیب جاودانی کی قیادت میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ادیب جاودانی نے کہا ہے کہ حکومت نے 2013ء کا الیکشن لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے دعاؤں پر جیتا مگر افسوس ایسا نہیں ہوسکا، بچوں کا لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پڑھنا بھی مشکل ہوگیا ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ تعلیمی اوقات کے دوران لوڈشیڈنگ بند کرے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4