وی سی پی یو معیار تعلیم کے حوالے سے پالیسی سے آج آگاہ کریں گے

وی سی پی یو معیار تعلیم کے حوالے سے پالیسی سے آج آگاہ کریں گے

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر بروز بدھ (آج) دوپہر 1بجے یونیورسٹی کلب میں میڈیا نمائندگا ن کو یونیورسٹی کا معیار تعلیم بلند کرنے کیلئے اپنی پالیسی سے آگاہ کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4