کرنل(ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی پہلی برسی کے موقع پرتقریب آج ہوگی

کرنل(ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی پہلی برسی کے موقع پرتقریب آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے خبر نگار سے) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام تحریک پاکستان کے ممتاز کارکن و سابق چیئرمین تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کرنل(ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی پہلی برسی کے موقع پر آج بدھ 18جنوری کو ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،لاہور میں محفل قرآن خوانی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ قرآن خوانی کا آغاز 10بجے صبح ہو گا جبکہ ختم و دعا 11:30بجے ہو گی۔ بعدازاں کارکنان تحریک پاکستان اپنے مرحوم ساتھی کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

محفل قرآن خوانی کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔