مولانا عبدالحفیظ مکی کی اسلام کیلئے اہم خدمات ہیں،علماء

مولانا عبدالحفیظ مکی کی اسلام کیلئے اہم خدمات ہیں،علماء

لاہور(پ ر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا عزیزالرحمن ثانی،مولانا قاری جمیل الرحمن اختر،مولانا سیدضیاء الحسن شاہ ،قاری علیم الدین شاکر،پیررضوان نفیس،مولانا عبدالشکور حقانی ، مولانا عبدالنعیم ،مولانا محبوب الحسن طاہر نے معروف روحانی شخصیت،خلیفہ مجاز مولانا زکریاؒ مولانا عبدالحفیظ مکی کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا مکی نے پوری دنیا میں دین کی تبلیغ اوراشاعت کے گراں قدر خدمات سرانجام دیں مولانا مکی علم اسلام کی عظیم روحانی شخصیت تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4