پاناما کیس،وزیر اعظم نے گناہ نہیں کیا تو پھر استثنیٰ کیوں مانگ رہے ہیں:خورشید شاہ

پاناما کیس،وزیر اعظم نے گناہ نہیں کیا تو پھر استثنیٰ کیوں مانگ رہے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گناہ نہیں کیا تو استثنیٰ کیوں مانگ رہے ہیں،وزیراعظم کو استثنیٰ دینا ہے تو پہلے گیلانی کی سزاختم کرنا ہوگی۔منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نے گناہ نہیں کیا تو استثنیٰ کیوں مانگ رہے ہیں،وزیراعظم کو استثنیٰ دینا ہے تو پہلے گیلانی کی سزا ختم کرنا ہوگی،سابق صدر آصف علی زرداری کے الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق سوال پر خورشید شاہ نے کہاکہ سابق صدرآصف زرداری اس وقت امریکہ میں ہیں،انکی وطن واپسی پر شیڈول کا اعلان کیاجائیگا۔
خورشید شاہ

مزید :

علاقائی -