رچی میک کاؤ نے شادی کرلی

رچی میک کاؤ نے شادی کرلی

وناکا(اسپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے لی جنڈرگبی کھلاڑی رچی میک کاؤ نے فیلڈ ہاکی پلیئر گیما فلین کے ساتھ شادی کرلی جس کی تقریب میں اہل خانہ ، عزیز واقارب اور قریبی دوستوں سمیت 170افراد کو مدعو کیا گیا تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی