کیمیکل فیکٹری کے زہریلے مواد سے متاثرہ چوٹی بالا کا ایک اور نوجوان چل بسا،تعداد60ہوگئی

کیمیکل فیکٹری کے زہریلے مواد سے متاثرہ چوٹی بالا کا ایک اور نوجوان چل ...

چوٹی زیریں(نامہ نگار)کیمیکل فیکٹری کے زہریلے موادسے چوٹی بالاایک متاثرہ نوجوان جانبحق اب تک متاثرین میں جاں بحق افردا کی تعداد 60ہوگئی ہے تفصیل کیمطابق نواحی علاقہ چوٹی بالا کے مزدورطبقہ عرصہ کئی سالوں سے ایک (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )کیمیکل فیکٹری میں دوران کام زہریلے مواد سے شدیدمتاثرہوئے تھے جبکہ اب وہی افرادجب اپنے گھروں میں باری باری واپس لوٹے توانکو زہریلے موادنے متاثرکیاعلاج ومعالجہ کیلئے اپنے طرف سے توعلاج کرتے رہے لیکن زہریلے موادنے اندرتک اثرکرلیا اس طرح باری باری مزدور جاں بحق ہوگئے جنکی تعداد60بتائی گئی جبکہ ایک مزدورعبدالستارمتاثرہوکرگزشتہ رات دم توڑ گیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر