حاجی اسلام الدین کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

حاجی اسلام الدین کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

تخت بھائی(نامہ نگار) جماعت اسلامی کے مقامی رہنما حاجی اسلام الدین کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ وہ حاجی رحمان الدین، حاجی غفران الدین کی بھی والدہ ماجدہ ،اسحاق خان اور مختیار خان کی دادی جبکہ صحافی عبد الرزاق کی چچی تھیں۔ مرحومہ کی رسم قل آ ج بروز بدھ گنجئی کلے تخت بھائی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر