کمشنر ملتان آج میڈیا کو میٹرو پراجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دینگے

کمشنر ملتان آج میڈیا کو میٹرو پراجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دینگے

ملتان(نمائندہ خصوصی) کمشنر ملتان ڈویثرن کیپٹن (ر) اسداللہ خان آج میڈیا کے نمائندوں کو میٹرو بس پراجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دیں گے اس سلسلہ میں چونگی نمبر9 پر دن 11 بجے میٹرو ٹریک پر بریفنگ کا انعقاد کیا جائے اس موقع پر دیگر متعلقہ حکام بھی موجود ہوں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر