میٹرو پراجیکٹ میں کروڑوں کے غبن کا الزام‘ اینٹی کرپشن کی ٹیکنیکل ٹیم نے سائٹ سے سیمپل بھی اکٹھے کر لیے

میٹرو پراجیکٹ میں کروڑوں کے غبن کا الزام‘ اینٹی کرپشن کی ٹیکنیکل ٹیم نے سائٹ ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے میٹرو بس پراجیکٹ میں کروڑوں روپے کی غبن کے الزام میں (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

انکوائری کو آگے بڑھا دیا ٹیکنیکل ٹیم نے سائیٹ سے سیمپل بھی اکٹھے کر لیے معلوم ہوا ہے سورس رپورٹ کی بنیاد پر شروع ہونیوالی کارروائی اب اختتامی مراحل میں داخل ہوچکی ہے پروکیورمنٹ میں بے قاعدگیوں کے مرتکب افسران اور اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ایک خاتون آفیسر کے کردار کا تعین دوران تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر