آئی جی ریلوے کاشعبہ سول ڈیفنس بم ڈسپوزل سکواڈکوہائی الرٹ رہنے کاحکم

آئی جی ریلوے کاشعبہ سول ڈیفنس بم ڈسپوزل سکواڈکوہائی الرٹ رہنے کاحکم

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آئی جی ریلوے کی جانب سے سکیورٹی انتظامات کوبہتر بنانے کے لئے ریلوے کے شعبہ سول (بقیہ نمبر58صفحہ7پر )

ڈیفنس بم ڈسپوزل سکواڈ کوہائی الرٹ کرنے کاحکم دے دیاہے جبکہ شعبہ بم ڈسپوزل کے تربیت یافتہ اہلکارجو کہ ریلوے کے دیگرشعبہ جات میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں انہیں واپس شعبہ بم ڈسپوزل میں بھیجنے کی سختی سے ہدایت کی گئی ہے۔

بم ڈسپوزل سکواڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر