بینک کلرک کی غلطی نے چینی شہری کو چند گھنٹوں کیلئے ارب پتی بنادیا

بینک کلرک کی غلطی نے چینی شہری کو چند گھنٹوں کیلئے ارب پتی بنادیا
بینک کلرک کی غلطی نے چینی شہری کو چند گھنٹوں کیلئے ارب پتی بنادیا

  

بیجنگ (ویب ڈیسک)بینک کلرک کی غلطی نے چینی شہری کو چندگھنٹوں کیلئے ارب پتی بنادیا۔ساﺅتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق یہ واقعہ صوبہ ہنان کی کاﺅنٹی وانگ چینگ میں پیش آیاجہاں ہفتہ کی دوپہر ایک شہری نے کاﺅنٹ کھلوایاتھا تاہم بینک کلرک نے غلطی سے اکاﺅنٹ نمبر کو رقم سمجھ کر1.2ارب یوآن (تقریبا ً18ارب 29کروڑروپے )اس کے کھاتے میں ٹرانسفر کردیئے‘چندگھنٹوں بعدبینک کو غلطی کا احساس ہواجس کے بعدبینک انتظامیہ نے کھاتے دارکودوبارہ بلاکر غلطی درست کی۔

” پاکستان میں 3 سال رہی اور اب دل کرتا ہے یہاں ایک دکان کھول لوں جہاں۔۔۔“امریکی خاتون نے ایسا کاروبار کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا کہ جان کر آپ بھی داد دیں گے

مزید : بین الاقوامی